حالیہ مضامین

کہے فقیر سے لوح فقیر تک

| August 23, 2014 | 0 تبصرہ

کہے فقیر سے لوح فقیر تک ۔۔۔ سید انور قدوائی حکیم الامت علامہ اقبال نے کہا ہے اے شاہ عرب و عجم کھڑے ہیں منتظر کرم وہ گدا جنہیں عطا کی ہے تو نے شان سکندری جناب سید سرفراز شاہ اس دور کی ایک ایسی روحانی شخصیت ہیں جو مستحق اوردکھی مخلوق میں ’’دعا کے […]

مکمل تحریر پڑھیں »

بوسیدہ ملبوس اتارنے کے دن

| August 22, 2014 | 0 تبصرہ

بوسیدہ ملبوس اتارنے کے دن ۔۔۔ اوریا مقبول جان دنیا میں زندہ قومیں آئین کی غلام نہیں ہوتیں بلکہ آئین ان کی خواہشات، امنگوں اور آرزؤں کا غلام ہوتا ہے۔ ان کی امنگیں اور آرزوئیں بدلتی ہیں تو وہ اس میثاق کی کتاب کو بھی بدل دیتے ہیں۔ ایسی قوموں کو اگر یہ یقین ہو […]

مکمل تحریر پڑھیں »

جلال پادشاہی ہو کہ جمہوری تماشا ہو

| August 18, 2014 | 0 تبصرہ

جلال پادشاہی ہو کہ جمہوری تماشا ہو ۔۔۔ اوریا مقبول جان عالمی سطح پر رائج جمہوری نظام اور عوام کی حکمرانی میں اتنا ہی فرق ہے جتنا مدتوں اس دنیا پر حکمران بادشاہوں اور عوام میں ان کی پذیرائی اور قبولیت میں فرق ہوتا تھا۔ بڑے بڑے فاتحین خواہ وہ سکندر ہو یا چنگیز خان، […]

مکمل تحریر پڑھیں »

اس سانحے سے بچو

| August 15, 2014 | 0 تبصرہ

اوریا مقبول جان کے کالم ’’اس سانحے سے بچو‘‘ سے اقتباس:۔ ریاستی طاقت کا متعصبانہ استعمال کس قدر افسوسناک ہوتا ہے، اس کا اندازہ حکومتوں کی مسند پر بیٹھے افراد کو اس لیے نہیں ہوتا کہ اس کے نتیجے میں جو جہنم پیدا ہوتا ہے اس کی آگ میں صرف اور صرف عوام جلتے ہیں۔ […]

مکمل تحریر پڑھیں »

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

| August 10, 2014 | 0 تبصرہ

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں ۔۔۔اوریا مقبول جان دنیا کا شاید ہی کوئی ملک ہو جس میں مختلف اوقات پر زور دار تحریکیں نہ چلی ہوں اور انھوں نے حالات کا رخ نہ بدلا ہو۔ ہر ملک کے عوام کے مزاج، ماحول اور اقتدار کی مسند پر متمکن حکمرانوں کے رویے کے ردعمل کے نتیجے […]

مکمل تحریر پڑھیں »

جسٹس جواد ایس خواجہ کے لیے

| June 19, 2014 | 2 تبصرے

جسٹس جواد ایس خواجہ کے لیے ۔۔۔۔ کالم نویس ، جاوید چوہدری جسٹس جواد ایس خواجہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے معزز جج ہیں‘ یہ وزیرآباد سے تعلق رکھتے ہیں‘ خواجہ صاحب کا خاندان وزیر آباد کی معزز اور متمول ترین فیملی تھی‘ پاکستان بننے کے بعد وزیرآباد شہر میں صرف دو گاڑیاں تھیں اور […]

مکمل تحریر پڑھیں »

آسان موت

| April 1, 2014 | 0 تبصرہ

امر جلیل کے کالم ’’خشونت سنگھ کہیں نہیں گئے‘‘ سے اقتباس۔ موت اور مرنے کے بعد کیا ہوتا ہے ایک ایسا راز ہے، ایسا معمہ ہے جس کو حل کرنا امکان سے باہر ہے۔ موت کا معمہ انسان کو وسوسوں اور وہموں اور سنی سنائی باتوں پر مبنی عقیدوں میں مبتلا کرتا رہے گا۔ اس […]

مکمل تحریر پڑھیں »